تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 نومبر 2014
وقت اشاعت: 12:8

ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ: آصف ٹوبہ اور محمد سجاد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

جیو نیوز - بنگلور ......آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے آصف ٹوبہ اور محمد سجاد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بنگلور میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز محمد سجاد نے آسٹریا کے ڈومینک شروبل کو باآسانی چار صفر سے ہرادیا ۔ دوسرے میچ میں آصف ٹوبہ نے تین ۔ دو کے خسارے سے کم بیک کرتے ہوئے آئرلینڈ کے جوش بوئیلاو کو چار ۔ تین سے ہرادیا ۔ یہ دونوں کیوئسٹس کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.