تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 نومبر 2014
وقت اشاعت: 15:42

ورلڈ اسنوکر، پاکستانی کھلاڑیوںکی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری

جیو نیوز - بنگلور ......بنگلور میں جاری آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوسسٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے چوتھے روز پاکستان کے حمزہ اکبر نے بھارت کے ورن مدن کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے چار۔ صفر سے شکست دیدی ۔ ایک اور میچ میں پاکستان کے آصف ٹوبہ نے بھارت کے بالاجی ریڈی کو چار صفر سے زیر کیا ۔ یہ دونوں کھلاڑیوں کی ایونٹ میں تیسری فتح ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.