تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 نومبر 2014
وقت اشاعت: 8:8

شارجہ:پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل شروع ہوگا

جیو نیوز - شارجہ.....پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شارجہ میں شروع ہورہا ہے، پاکستانی شاہینوں نے سیریز جیتنے کے لیے بھرپور تیاریوں کا آغاز کردیا ہے ۔پاکستانی ٹیم ٹیسٹ جیتنے کے لیے پرعزم ہے اور اس نے بھرپور پریکٹس کی ہے جبکہ فاسٹ بولر احسان عادل ان فٹ ہوگئےہیں۔ شارجہ میں پاکستانی ٹیم کی پریکٹس کے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں فتح کے لیے کھلاڑی پوری کوشش کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.