تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 نومبر 2014
وقت اشاعت: 15:37

پاکستان کے محمد سجاد ورلڈ اسنوکر کے پری کوارٹر فائنل میں

جیو نیوز - بنگلور......پاکستان کے محمد سجاد ورلڈ اسنوکر چمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے،لیکن حمزہ اکبر اور محمد آصف ٹوبہ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔بنگلور میں جاری چمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد نے رائونڈ آف 64 کے میچ میں سنگاپور کے ڈوین جونز کو دو کے مقابلے میں چار فریمز سے شکست دی جبکہ پاکستان کے محمد آصف ٹوبہ کو بھارت کے منان چندرا نے چار دو اور حمزہ اکبر کو انگلینڈ کے نک جیننگز نے چار ایک سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.