تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 نومبر 2014
وقت اشاعت: 15:12

کچھ کر کٹرز محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے،شہر یار خان

جیو نیوز - کراچی......پاکستان کر کٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست ہے کہ قومی ٹیم کے چندکر کٹرز اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، جیو نیوز کے پروگرام اسکور میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان کر کٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں نوید اکرم چیمہ قومی ٹیم کے منیجر کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.