تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:26

اردن کے ڈرائیور نے "کنگ آف ڈرفٹ" کا تاج اپنے سر سجالیا

جیو نیوز - دبئی ......اردن کے ڈرائیور نے "کنگ آف ڈرفٹ" کا تاج اپنے سر سجالیا ۔دبئی کے موٹر فیسٹول میںڈرفٹنگ کا سالانہ مقابلہ ہوا ۔یو اےای،عمان، کویت، لبنان، اردن،مصراور تیونس سے ائے16 ماہر کار ڈرفٹرز نے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔اردن کے احمد Dahamنے ڈرفٹنگ چمپئین شپ میں سب کو مات دے کر مقابلہ اپنے نام کرلیا،دبئی موٹر فیسٹول6 دسمبر تک جاری رہے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.