تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
19 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 23:14

کرکٹر فل ہیوز کی آخری رسومات آج ادا کی جائیں گی

جیو نیوز - کینبرا.....آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کی آخری رسومات آج اُن کے آبائی شہرماکس ویل میں ادا کی جائیں گی، کرکٹر کے لیے ویٹی کن میں بھی دعائیہ تقریب ،بھارتی ٹیم کے قائم مقام کپتان ویرات کوہلی بھی شرکت کریں گے ۔آسٹریلوی کرکٹر فل ہیوز کھیل کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ہلاک ہوگئے تھے۔ فل ہیوز آخری رسومات آج ان کے آبائی شہر میں ادا کی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.