تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:46

چمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان آج بلجیم کےمدمقال ہوگا

جیو نیوز - بھوبنیشور......چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کاکل سے بھارت میں شروع ہورہا ،افتتاحی روز پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ بلجیم کے خلاف کھیلی گی۔بھارتی شہر بھوبنیشور میں ہونے والے ایونٹ میںدفاعی چمپئن آسٹریلیا اور انگلینڈ کے میچ سےشروع ہو گا۔دن کا دوسرا میچ ہو گا پاکستان اور بلجیم کے درمیان ہوگا۔پول اے کا یہ مقابلہ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا ۔جبکہ تیسرامیچ ارجنٹینا اور ہالینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے پہلے روز کا آخری مقابلہ میزبان بھارت اور جرمنی درمیان ہوگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.