تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 2:32

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

جیو نیوز - لاہور......پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2015 ءکے لئے ممکنہ 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ، اسکواڈ میں کامران اکمل اور شعیب ملک بھی شامل ہیں۔عارضی پابندی کا شکار اسٹار اسپنر سعید اجمل بھی30 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ سعید اجمل کی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت سے پاکستان ٹیم مضبوط ہوگی، وہ پرامید ہیں کہ آف اسپنر اپنا ایکشن ٹھیک کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.