تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 21:10

پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں تیسرا میچ بھی ہار گیا

جیو نیوز - بھوبنیشور........پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں تیسرا میچ بھی ہار گیا۔آج پاکستان کو اس کے چیمپئیزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ میں آسٹریلیا نے تین صفر سے شکست دے دی، تاہم قومی ٹیم نے پھر بھی ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے جہاں اس کا مقابلہ جمعرات کو ہالینڈ سے ہوگا۔ آسٹریلیا سے شکست کے بعد گرین شرٹس کی اپنے گروپ میں اب آخری پوزیشن ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.