22 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 15:38
شارجہ:دوسرا ونڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
جیو نیوز - شارجہ .....پاکستان نےنیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ مقابلے کیلئے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ٹیم ایک تبدیلی کی گئی ہے جبکہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں نیتھن مکلم اورجیمزنیشم کی جگہ میٹ ہنری اور کوری اینڈرسن کو نیوزی لینڈ کی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آج نیوزی لینڈ سیریز برابر کرنے کیلئے پرعزم تو دوسری طرف پاکستان کے کپتان مصباح الحق برتری کیلئے کوشاں ہونگے۔