23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 4:54
مصباح انجری کے باعث سیریز سے باہر،آفریدی کپتانی کرینگے
جیو نیوز - شارجہ.........پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔سیریز کے باقی تینوں میچوں میں شاہد آفریدی کپتانی کریں گے۔واضح رہے کہ مصباح الحق دوسرے ون ڈے کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے، میڈیکل رپورٹس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔