تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:3

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، تیسرا میچ آج شارجہ میں ہوگا

جیو نیوز - شارجہ.......پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج شارجہ میںکھیلا جائے گا،ہیمسٹرنگ انجری کا شکار کپتان مصباح الحق سیریز کے باقی تینوں میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ شاہد آفریدی انکی جگہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اہم میچ آج کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.