تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 12:0

بھوبنیشور، چیمپئینز ٹرافی فائنل میں جرمن کھلاڑی کا نازیبا اشارہ

جیو نیوز - بھوبنیشور......... چیمپئینز ٹرافی فائنل میں جرمن کھلاڑی نے پاکستان کے خلاف گول اسکور کرنے کے بعد نازیبا اشارہ کیا ہے۔ جرمن کھلاڑی نے پاکستان کے خلاف گول کرنے کے بعد جشن میں نا مناسب اشارہ کیا۔واضح رہے کہ ایسے ہی نا مناسب اشاروں پر پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.