تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
24 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:38

پاک نیوزی لینڈ فیصلہ کن ون ڈے آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا

جیو نیوز - ابو ظہبی ......پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ون ڈے آج ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔اب تک دونوں ٹیموں کے دو دو میچز میں کامیابی اپنے نام کی ہےابھی نہیں تو کبھی نہیں ۔شاہین تیار،کیویز بھی تیار ہیں۔ ابو ظہبی میںٹکراو ٔہو گا ۔اب تک کبھیِ شاہینوں نے اونچی اڑان کی تو کبھی کیویزنےمیدان مارا ۔لیکن آج جو جیتے گا اسی کے نام سیریز ہو گی۔شاہد آفریدی فارم میں اور سیریز جیتنے کے لیے پر اعتماد ہے ۔دوسری جانب کین ولیمسن رنز بھی اور بہترین کپتانی کر رہے ہیں۔آج دونوں پارٹ ٹائم کپتانوں کا امتحان بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.