25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 7:44
امن و امان کی خراب صورتحال ،72ویںپنجاب گیمز ملتوی
جیو نیوز - لاہور......امن و امان کی خراب صورتحال کی وجہ سےپنجاب گیمز ملتوی کردیئے گئے،انتظامیہ کے مطابق72ویں پنجاب گیمز10سے12جنوری 2015 کو ہونا تھے ،پنجاب گیمز کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔