تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 8:33

4کرکٹرز کو اشتہار میں کام کرنے پر شوکاز نوٹس جاری

جیو نیوز - اسلام آباد ........پی سی بی نے چارکرکٹرز کو بغیر اجازت کے اشتہار میں کام کرنے پر نوٹس جاری کئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے شاہد آفریدی، وہاب ریاض، فواد عالم اور محمد عرفان کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے ہیں ۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ کے مطابق کسی اشتہار میں کام کرنے سے پہلے کھلاڑیوں کو این او سی حاصل کرنا ضروری ہے جس کی خلاف ورزی پر مذکورہ کھلاڑیوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.