تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:30

ہاکی فیڈریشن کا وزیر اعظم سے 50 کروڑ روپے گرانٹ کا مطالبہ

جیو نیوز - لاہور.....پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد نے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پی ایچ ایف کے لئے فوری طور پر 50 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کریں،لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پی یچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پیٹرن ان چیف وزیر اعظم نواز شریف سے ہاکی کے فروغ کے لئے فوری طور پرپچاس کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔سیکریٹری پی اچ ایف نے مزید کہا کہ ایگزیکٹو بورڈ نے مستقبل میں اینٹی ڈوپنگ کوڈ کو اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ الیکشن کے قوانین میں ردوبدل سے بھی میڈیا کو آگاہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.