تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 3:11

ورلڈ کپ اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام شامل کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی......ورلڈ کپ کے 15رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام شامل کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہےوہ کلیئر ہوگئے تو ورلڈ کپ کھیلیں گے،مشکوک بولنگ ایکشن کیوجہ سےمعطلی کاشکار بولرزورلڈ کپ اسکواڈکی ڈیڈ لائن سےمستثنیٰ ہیںجبکہ آئی سی سی نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ کلیئرنہ ہونے پر ان کی جگہ متبادل کھلاڑی شامل کیاجاسکتاہے،ورلڈ کپ کیلیے15رکنی اسکواڈ کے نام بھیجنے کی آخری تاریخ 7جنوری ہے۔سعید اجمل کے ورلڈ کپ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کلیئرنس رپورٹ سے مشروط ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.