تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 10:43

قائد اعظم گولڈ کپ ریس پیر صبغت اللہ کے گھوڑے نے جیت لی

جیو نیوز - کراچی........پاکستان کی سب سے بڑی قائد اعظم گولڈ کپ ریس پیر صبغت اللہ کے گھوڑے ’رسک فری‘ نے جیت لی۔ ریس کلب میں ہونے والی قائد اعظم گولڈ کپ ریس میں 6گھوڑ سواروں نے حصہ لیا، 12فرلانگ پر مشتمل ریس میں پیر صبغت اللہ کے گھوڑے ’رسک فری‘ نے مقررہ فاصلہ دو منٹ 34سکینڈ میں طے کرکے ریس جیت لی، ہاٹ مین دوسرے اور جھلوان نامی گھوڑے نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.