تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 دسمبر 2014
وقت اشاعت: 14:25

سعید اجمل کا ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاہور........ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ سعید اجمل نے ورلڈ کپ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے سعید اجمل ایک دو روز میں پریس کانفرنس کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے دستبرداری اور بائیو مکینک ٹیسٹ نہ کروانے کا فیصلہ سعید اجمل کا اپنا ہے، سعید اجمل کوبولنگ ایکشن ری ماڈل کرنے کیلئے تھوڑا اور وقت چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.