تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:23

ابوظہبی اوپن،رافیال نڈال کو سیمی فائنل میں شکست

جیو نیوز - ابوظہبی .......برطانیہ کے اینڈی مرے نے اسپین کےرافیال نڈال کو ابوظہبی اوپن کے سیمی فائنل میں شکست دے دی ۔سرجری سے صحتیاب ہونے والے نڈال نے مقابلہ تو بہت کیا لیکن مرے کے آگے جم نہ سکے۔ابوظہبی میں جاری ٹینس ایونٹ کے سیمی فا ئنل میں اینڈی مرے کا مقابلہ اسپین کے رافیال نڈال سے تھا۔انجری سے صحتیاب ہونے والے رافیال نڈال کورٹ میں جم کر کھیلتے نظر آئے لیکن بھر پور فٹنس کے باوجود اسٹریٹ سیٹ میں شکست کھا گئے ۔برطانیہ کے مرے کی جیت کا اسکور چھ دو اور چھ صفر رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.