تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
3 جنوری 2015
وقت اشاعت: 11:8

پر امیدہوں اس بار ورلڈ کپ کھیلوں گا،آل راونڈر

جیو نیوز - کراچی......آل رائونڈر سہیل تنویر کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں تمام بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر بھی شامل ہوں تو اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ،کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہناہے کہ ہماری بولنگ میں بہت ورائٹی ہے،میںپر امیدہوں اس بار ورلڈ کپ کھیلوں گا۔اس سوال کے جواب میں کہ آپ کے علاوہ وہاب ریاض،جنید خان بھی بائیں ہاتھ کے بولرز ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں تمام بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر بھی شامل ہوں تو اس میں کوئی حرج کی بات نہیں ،ہر بولر کی کلاس الگ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.