تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
4 جنوری 2015
وقت اشاعت: 0:48

آل راؤنڈر محمد حفیظ غیر رسمی ٹیسٹ میں ناکام

جیو نیوز - چنئی ....... سعید اجمل کے بعد محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن بھی کلیئر نہیں ہوسکا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق وہ چنئی میں غیر رسمی ٹیسٹ میں ناکام ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اُن کا بولنگ ایکشن اوور دی وکٹ اوسطاً16 ڈگری ہے جبکہ راؤنڈ دی وکٹ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن اوسطاً 15 ڈگری ہے۔پی سی بی ورلڈ کپ سے قبل اُن کا فائنل ری اسسمنٹ ٹیسٹ کرائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.