تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:3

ورلڈ کپ: کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

جیو نیوز - لاہور......کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا جس میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے نام طے کیے جائیں گے، اجلاس میں کپتان مصباح الحق اور کوچ وقار یونس کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخا ب کے لیے سلیکٹرآج پھر سرجوڑ کربیٹھیں گے اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.