تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
6 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:16

ویلنگٹن ٹیسٹ،سری لنکا کوجیت کیلئے345رنز درکار

جیو نیوز - ویلنگٹن......کین ولیم سن کی ڈبل سنچری واٹلنگ کی بدولت ویلنگٹن ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ٹیسٹ کے چوتھےدن نیوزی لینڈ 253 رنز پانچ کھلاڑی آئوٹ پراننگز شروع کی،پورے دن کین ولیمسن اور بی جے واتلنگ کریز پر ڈٹے رہے،نیوزی لینڈ 524 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی،کین ولیم سن 242 اور واٹلنگ 142 رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے،دن کے اختتام پر سری لنکا نے ایک وکٹ گنوا کر 45 رنز بنالئے تھے،سری لنکا کو میچ جیتنے کے لئے آخری دن مزید 345 رنز درکار ہوں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.