تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
10 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:15

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

جیو نیوز - سڈنی.........آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا سڈنی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔چار ٹیسٹ کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے جیت لی۔یسٹ کے آخری دن آسٹریلیا نے بھارت کو جیت کے لئے 349 رنز کا ہدف دیا۔اوپنر مرلی وجے نے 80 اور ویراٹ کوہلی 46 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔ روہت شرما 39 رنز بناسکے ،سریش رائنا دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے ۔دن اختتام پر بھارت نے سات وکٹ پر 252رنز بنائے ۔اس طرح میچ ڈرا ہوگیا ۔ اجنکیا رہانے 38 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے ۔چار ٹیسٹ کی سیریز آسٹریلیا نے دو صفر سے جیت لی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.