تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 جنوری 2015
وقت اشاعت: 12:54

ایشین یوتھ نیٹ بال گرلزچیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان سے چھن گئی

جیو نیوز - کراچی......سیکورٹی خدشات کے باعث ایشین یوتھ نیٹ بال گرلزچیمپئن شپ کی میزبانی پاکستان سے لےلی گئی،سیکرٹری پاکستان نیٹ بال فیڈریشن مدثر آرائیں کے مطابق غیر ملکی ٹیموں نے پاکستان آنے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا،جس کے بعد ایشین فیڈریشن نےچیمپئن شپ ہانگ کانگ میں کرانےکافیصلہ کیا، نیٹ بال چیمپئن شپ اکتوبر،نومبر میں اسلام آباد میں شیڈول تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.