تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:45

آسٹریلیا اوپن ٹینس:سربیاکے نواک جوکوچ دوسرے راؤنڈ میں

جیو نیوز - سڈنی......سربیاکے نواک جوکوچ آسٹریلیا اوپن ٹینس کے دوسرے راونڈ میں پہنچ گئے ۔سوئس کھلاڑی اسٹینلا س واورینکا نے بھی اگلے مرحلے میں جگہ بنالی ۔سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ورلڈ نمبر ون سربیا کے نواک جوکووچ نے سلونیا کے الجاز بیڈینے کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔نواک جوکووچ کی جیت کا اسکور چھ تین ،چھ دو اور چھ چار رہا ۔سوئس کھلاڑی اسٹینلا س واورینکا نے بھی ترکی کے مارسیل الحان کو اسٹریٹ میں ہراکر اگلے میں جگہ بنالی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.