تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 10:37

فیڈرراور شراپوا آسٹرلین اوپن ٹینس کےدوسرے رائونڈ میں

جیو نیوز - سڈنی......سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر آسٹرلین اوپن ٹینس کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے ۔سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹیسٹ ٹورنامنٹ میں ،اٹالین کھلاڑی سیمون بلولی نے روجر فیڈرر کے خلاف پہلا سیٹ چھ تین سے جیت لیا ،لیکن ورلڈ نمبر ٹو روجر فیڈرر نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے بقیہ تین سیٹ چھ تین ،چھ دو اور چھ دو سے جیت کر دوسرے رائونڈ میں جگہ بنالی ،ویمنز مقابلوں میں روس کی ماریہ شراپوا بھی ہم وطن ایلگزینڈرا پنووا کو چھ ایک ،چار چھ اور سات پانچ سے ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.