تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
29 جنوری 2015
وقت اشاعت: 3:39

پاکستان کرکٹ ٹیم ویلنگٹن پہنچ گئی،آج پریکٹس کرے گی

جیو نیوز - ویلنگٹن..... نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ سے ویلنگٹن پہنچ گئی ہے،جہاں گرین شرٹس آج پریکٹس کریں گے اوریہیں 31جنوری کو کیوی ٹیم کے خلاف پہلا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم آج پریکٹس کرے گی ۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 31 جنوری کو ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.