2 فروری 2015
وقت اشاعت: 23:8
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج ہو گا
جیو نیوز - نپیئر........مشن ورلڈ کپ سے پہلے شاہینوں کا آخری امتحان،کیویز کے خلاف میچ جیتنے کے لیے جان لڑانی ہوگی ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسراون ڈےآج صبح نپیئر میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو سیریز جیتنے کے لئے میچ میں کامیابی، جبکہ مہمان ٹیم کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔