تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 فروری 2015
وقت اشاعت: 8:14

جنید خان کی جگہ راحت علی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

جیو نیوز - لاہور.....آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ میں ایک اور تبدیلی کی گئی ہے اور جنید خان کی جگہ راحت علی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔جنیدخان ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ان فٹ ہوگئے تھے جس کے باعث اب وہ ورلڈ کپ کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.