تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
7 فروری 2015
وقت اشاعت: 17:49

ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہرجنید خان کی 10 فروری کو شادی

جیو نیوز - کراچی..........پاکستانی فاسٹ بولر جنید خان 10 فروری کو شادی ہوگی۔ جنید خان انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہرہوگئےتھے۔جنید خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں نہ جانے کی وجہ سے وقت مل گیا، اس لیے شادی کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شادی کی تقریبات سادگی سے صوابی میں منائی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.