9 فروری 2015
وقت اشاعت: 14:26
صوابی میں کرکٹر جنید خان کی شادی کی تقریب
جیو نیوز - صوابی........صوابی میں کرکٹر جنید خان کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔ اس موقع پر جنید خان کے اہل خانہ اور دوست احباب نے بھنگڑے ڈال کر خوشی کا اظہار کیا۔ واضح رے کہ جنید خان نے انجری کے بعث ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔