تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
11 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:10

ورلڈ کپ :پاکستانی ٹیم ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وسیم

جیو نیوز - سڈنی.........سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ٹف ٹائم دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔وسیم اکرم نے سڈنی میں پروگرام اسکور کے میزبان یحیی ٰحسینی سے گفتگو کے دوران مزید کہا کہ اگر وہ کپتان ہوتے تو شعیب ملک اور سہیل تنویر کو ٹیم میں رکھتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.