13 فروری 2015
وقت اشاعت: 22:32
ورلڈ کپ: سری لنکا کا نیوزی کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
جیو نیوز - ورلڈ کپ....... کرکٹ ورلڈ کپ 2015ء کا افتتاح میچ، سری لنکا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ۔ انتظار کی گھڑیاں ختم،کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ شروع،پہلے میچ میں سری لنکاکانیوزی لینڈکےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کافیصلہ جبکہ دوسرا میچ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہو گا ۔میچ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گا ۔