15 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:11
یونس کونمبر3 اورمقصود کو مڈل آرڈر میں ہی کھیلنا چاہیے، وسیم اکرم
جیو نیوز - ایڈیلیڈ.......سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا کہ نیا گیند کھیلنا آرٹ ہے ،بیٹنگ آرڈر تبدیل نہیں کرنا چاہیے،یونس کونمبر3 اورمقصود کو مڈل آرڈر میں ہی کھیلنا چاہیے۔سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کا کہناہے کہ بھارت کے خلاف اگر مصباح الحق ٹاس جیت گئے تو انہیں بیٹنگ کرنا چاہیے،پاکستان ٹیم ہدف کے تعاقب میں لڑکھرا جاتی ہے ۔