تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 فروری 2015
وقت اشاعت: 3:47

اگر ٹاس جیت جاتےتو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے،مصباح الحق

جیو نیوز - ایڈیلیڈ........مصباح الحق نے ٹاس ہارنے کے بعد کہا ہے کہ اگر ٹاس جیت جاتے تو ہم بھی بیٹنگ ہی کرتے۔ عمراکمل آج کےمیچ میں وکٹ کیپنگ کریں گے جبکہ یونس خان اوراحمدشہزاداننگزکاآغازکریں گے۔پانچویں بولرکی وجہ سےسرفرازاحمد آج ٹیم میں شامل نہیں۔ مصباح الحق نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم میں صہیب مقصود،احمدشہزاداورسہیل خان شامل ہیں اس کے علاوہ یونس خان،حارث سہیل اوریاسرشاہ بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے کہا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کےلیےاچھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.