تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
15 فروری 2015
وقت اشاعت: 10:30

بھارت کیخلاف پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی

جیو نیوز - ایڈیلیڈ......ورلڈ کپ کر کٹ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی پانچویں وکٹ بھی گرگئی،آئوٹ ہونے والے کھلا ڑی عمر اکمل تھے ،وہ کوئی رن نہیں بنا سکے۔روندرا جدیجا کی گیند پر وکٹ کیپر دھونی نے ان کا کیچ پکڑا۔ ایڈیلیڈ میں جاری میچ میں اس وقت ،مصباح الحق اور شاہد خان آفریدی کریز پر موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.