15 فروری 2015
وقت اشاعت: 13:27
پاکستان کیخلاف جیت پرخوش ہوں،اظہار نہیں کرپارہا،دھونی
جیو نیوز - ایڈیلیڈ......ورلڈ کپ کرکٹ میںپاکستان کےخلاف جیت کے سلسلے کی روایت کو برقرار رکھنے پر بھارتی کپتان نےخوشی کا اظہار کیا ہے ،میچ کے اختتام پر مہندرا سنگھ دھونی خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھےوہ کہتے ہیں کہ ٹیم کی بیٹنگ سے بے حد خوشی حاصل ہوئی آج کی جیت کی مسرت ناقابل بیان ہے۔