15 فروری 2015
وقت اشاعت: 23:55
نیلسن:آئرلینڈکاویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
جیو نیوز - نیلسن.......آئرلینڈنے ویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ آئرلینڈ کے کپتان پورٹر فیلڈ کا کہنا ہے کہ میگاایونٹ کی بھرپورتیاری کی ہے، اچھی کارکردگی کی کوشش کریں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے تسلیم کیا ہے کہ آئرلینڈکی ٹیم اپ سیٹ کرنےکی صلاحیت رکھتی ہے۔