تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
18 فروری 2015
وقت اشاعت: 2:45

ورلڈکپ :بنگلہ دیش اورافغانستان کامیچ صبح ساڑھے8بجےہوگا

جیو نیوز - کینبرا.......ورلڈکپ کے سلسلے میں آج بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ میچ آج صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ کینبرا میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں میچ ورلڈ کپ کا یہ جیتنے کے لیے پرعزم دکھائی دے رہی ہیں۔بنگلہ دیش اورافغانستان کے درمیان یہ میچ صبح ساڑھے 8 بجے شروع ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.