تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 فروری 2015
وقت اشاعت: 16:47

آئی ٹی ایف :رشید ملک نے دوسری بار 3 ایونٹ جیت لی،تاریخ رقم

جیو نیوز - بنکاک..........پاکستان کے 53سالہ ٹینس کھلاڑی سابق کپتان رشید ملک نے تھائی لینڈ میں آئی ٹی ایف ورلڈ سینئر رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ میں دوسری مرتبہ تین ایونٹس جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ رشید ملک نے تھائی لینڈ میں 45 اور 50سے زائد العمر کی کیٹیگریز اور ڈبلز میں کامیابی حاصل کی۔ رشید ملک کا کہنا ہے کہ ٹینس ان کے خون میں رچی بسی ہے۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیےرول ماڈل بننا چاہتے ہیں۔ اُنہیں بتانا چاہتے ہیں کہ اگر وہ اس عمر میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں تو وہ کیوں نہیں کر سکتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.