تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 فروری 2015
وقت اشاعت: 1:28

ورلڈ کپ،انگلینڈ نے ٹاس جیت لیا، پہلےبیٹنگ کا فیصلہ

جیو نیوز - ولنگٹن ....... ورلڈ کپ کرکٹ میں آج میزبان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں،انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، میچ کچھ ہی دیر میں شروع ہونے والا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.