تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 فروری 2015
وقت اشاعت: 23:41

ڈنیڈن:سری لنکاکاافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

جیو نیوز - ڈنیڈن........سری لنکانے افغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ڈنیڈن میں کھیلا جارہا ہے۔ افغانستان کی ٹیم نے سری لنکا سے مقابلے کے لئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے اور سری لنکا کے مقابلے میں کم تجربہ کار اور کمزور ہونے کے باوجود کسی اپ سیٹ کے لیے پرامید ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.