تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
23 فروری 2015
وقت اشاعت: 22:59

کیسینو جانا معین خان کا ذاتی معاملہ ہے،رمیز راجا

جیو نیوز - کرائسٹ چرچ .......کرکٹ کے راجا رمیز راجا نے کہا ہے کہ کیسینو جانے کا معاملہ معین خان کا ذاتی معاملہ ہے، اس کو زیادہ نہ اچھالا جائے جبکہ سکندر بخت کا کہنا ہے کہ ذاتی معاملہ ہوگالیکن جب آپ پاکستان کی نمائندگی کررہے ہوں تو ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.