تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2015
وقت اشاعت: 10:19

نادانستگی میں غلطی ہوئی،قوم سے معافی مانگتا ہوں،معین خان

جیو نیوز - برسبین......پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کہا ہے کہ مجھ سے نادانستگی میں غلطی ہوئی،قوم سے معافی مانگتا ہوں،صفائی پیش کرنے پاکستان واپس آرہا ہوں،جیو نیوز کے سینئر رپورٹر ماجد بھٹی کے مطابق معین خان اپنے اس تحریری بیان کو اب سے کچھ دیر بعد باقاعدہ طور پر میڈیا کے سامنے پیش کریں گے تاہم گفتگو کرتے ہو ئے معین خان کا کہنا تھا کہ صفائی کا موقع دیے بغیرمجھ پربہتان لگایا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سامنے حقائق بیان کروں گا،صورت حال یہ رخ اختیار کرے گی یہ نہیں سوچا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.