تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2015
وقت اشاعت: 20:30

کراچی: پولیس کا چیف سلیکٹر معین خان کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی..........کراچی پولیس نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان کو سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ نے کہا ہے کہ معین خان کے گھر کے باہر مظاہرے کے بعد سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.