تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
27 فروری 2015
وقت اشاعت: 13:56

ورلڈ کپ:زمبابوے کیخلاف میچ میں یونس خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ

جیو نیوز - برسبین........پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے ورلڈ کپ کے زمبابوے کے خلاف میچ میں یونس خان کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان کی جگہ راحت علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس میچ میں سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا جارہا اور عمر اکمل ہی وکٹ کیپنگ کے فرائض انجام دیں گے۔اوپپنگ بیٹسمین احمد شہزاد ایڑی کی تکلیف میں مبتلا تھے جو اب صحت یاب ہو چکے ہیں اور زمبابوے کے خلاف میچ میں حصہ لیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.